وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین اور ترکیہ سے جدید تربیتی کورسز مکمل کرکے واپس آنے والے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس آف پولیس (اے ایس پیز) نے ملاقات کی، جس میں پولیسنگ کے جدید طریقہ کار، ٹیکنالوجی کے استعمال اور پیشہ ورانہ تربیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ https://www.city42.tv/06-Aug-2026/210874